میاں نواز شریف، شہباز شریف
اور مریم نواز نے ملک کا وہ حشر
کر دیا ہے کہ لاکھوں لوگ
قانونی طریقے سے ملک چھوڑ
چکے،
کروڑوں لوگ ملک چھوڑ
کر جانا چاہتے ہیں،
ہزاروں غیر
قانونی طریقے سے ملک چھوڑ
گئے،
سینکڑوں
پاکستانی غیر
قانونی طور پر ملک سے بھاگ
کر جاتے ہوئے کشتیوں
میں ڈوب کر موت کے منہ
میں چلے گئے.
ان کے اپنے
اثاثے اور جائیدادیں بڑھ
رہے ہیں اور لوگوں کی زندگیوں
میں فقط فاقے، غربت، بیروزگاری
اور خودکشیاں ہی ہیں.
اللہ تعالیٰ رحم کرے ہمارے وطن عزیز پر 🤲